خصوصی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس کی سماعت 8دسمبر تک ملتوی

جمعرات 24 نومبر 2016 20:32

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2016ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس کی سماعت 8دسمبر تک ملتوی ہوگئی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو خصوصی عدالت کے جج سید کوثر عباس نے سینٹرل جیل اڈیالہ میں عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کرنا تھی لیکن فاضل جج نے اس کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :