امجد صابری قتل کیس ،عینی شاہد نے ملزمان کو شناخت کرنے سے انکار کردیا
ہفتہ 26 نومبر 2016 19:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2016ء) کراچی کی مقامی عدالت میں امجد صابری قتل کیس کے ایک عینی شاہد نے ملزمان عاصم عرف کیپری اور اسحاق عرف بوبی کو شناخت کرنے سے انکار کردیا ہے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کوکراچی کی مقامی عدالت جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں دو ملزمان عاصم عرف کیپری اور اسحاق عرف بوبی کو شناخت پریڈ کے لئے پیش کیا گیا ایک عینی شاہد نے ملزمان کو شناخت کر لیا جبکہ دوسرے عینی شاہد نے ملزمان کو شناخت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
دونون گواہوں کے واقعاتی شہارتوں پر دفعہ 164 کے تحت بیانات قلمبند کئے گئے گواہ کے مطابق ملزمان کو امجد صابری کے گھر کے قریب واردات سے قبل دیکھا تھا جبکہ دونوں ملزمان کی فوجی اہلکاروں کی شہادت کیس میں بھی شناخت پریڈ جوڈیشل مجسٹریٹ ساوتھ کی عدالت میں کرائی گی عدالت میں گواہوں نے دونوں ملزمان کو شناخت کر لیا واضح رہے ملزمان نے لیاقت آباد کے علاقے میں 22 جون کو امجد صابری کو قتل کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.