صومالیہ میں کار بم دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 20ہوگئی ، 30سے زائد افراد زخمی ، الشباب نے ذمہ داری قبول کرلی
اتوار 27 نومبر 2016 15:40
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ میں گزشتہ روز نامعلوم افراد نے بارود سے بھری ہوئی گاڑی موغادیشو کے مصروف بازار میں قائم سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب کھڑی کردی جس سے مختصر وقت کے بعد زور دار دھماکا ہوا ہے۔
ابتدائی طور پر پولیس نے 10افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی تاہم ہسپتالوں میں کئی زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 20ہوگئی ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 30سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں مختلف ہسپتالوںمیں طبی امداد دی جارہی ہے۔شدت پسند تنظیم الشباب نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.