صبا قمر کی پہلی بالی وڈ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ 31مارچ کو ریلیز کی جائے گی

پیر 28 نومبر 2016 13:06

صبا قمر کی پہلی بالی وڈ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ 31مارچ کو ریلیز کی جائے ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2016ء) اداکارہ صبا قمر کی پہلی بالی وڈ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔

(جاری ہے)

فلم ہندی میڈیم کو آئندہ سال 31مارچ کو ریلیز کیا جائے گا۔ بھارتی ذرائع کے مطابق صبا قمر کی اس فلم میں اداکار عرفان خان بھی ہیں۔ فلم کی کہانی ایک جوڑے کے رومان کے گرد گھومتی ہے جو دہلی کے چاندی چوک کا رہائشی ہوتا ہے۔ فلم کے ہدایت کار سکیت چوہدری ہیں۔

متعلقہ عنوان :