پاک فوج میں اہم عہدے پرتقریاں اورتبادلے کردیے گئے

کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض کوچیف آف جنرل سٹاف جبکہ ملٹری سیکرٹری شاہدبیگ مرزاکوکمانڈرسدرن کمانڈتعینات کردیاگیا۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 28 نومبر 2016 16:17

پاک فوج میں اہم عہدے پرتقریاں اورتبادلے کردیے گئے

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28نومبر2016ء) :پاک فوج میں اہم عہدے پرتقریاں اورتبادلے کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض کوچیف آف جنرل سٹاف تعینات کردیاگیاہے۔جبکہ ملٹری سیکرٹری شاہدبیگ مرزاکوکمانڈرسدرن کمانڈ تعینات کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

جنرل زبیرحیات کی ترقی کے بعدانہیں‌چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کرنے سے چیف آف جنرل سٹاف کاعہدہ خالی ہواتھا۔جس پرکمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض کوچیف آف جنرل سٹاف تعینات کردیاگیاہے۔جبکہ کمانڈرسدرن کمانڈکاعہدہ خالی ہونے پرملٹری سیکرٹری شاہدبیگ مرزاکواس عہدے پرتعینات کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :