چین کی جنرل زبیر حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی اور جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف مقرر ہونے پر مبارکبا د
امید ہے مستقبل میں دونوں ممالک اوران کی افواج کے مابین خوشگوار تعلقات مزید فروغ پائیں گے ،چینی سفیر سن ویڈونگ کانئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار،جنرل راشد محمود اورجنرل راحیل شریف کے کردار کی تعریف
پیر 28 نومبر 2016 20:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 نومبر2016ء) چینی سفیر سن وی ڈونگ نے جنرل زبیر محمود حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اورجنرل قمر جاوید باجوہ کو چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیاہے کہ مستقبل میں دونوں ممالک اوران کی افواج کے مابین خوشگوار تعلقات مزید فروغ پائیں گے ۔
چینی سفارتخانے کی جانب سے پیر کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی سفیر نے جنرل زبیر محمود حیات اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی کامیابی کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں دونوں ممالک اور افواج کے مابین خوشگوار تعلقات مزید فروغ پائیں گے ۔انہوں نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو بے شمار کامیابیوں اور ملک میں ا من واستحکام کے فروغ کے لئے کردار ادا کرنے پر بھی مبارکباد دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.