سرتاج عزیزہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کیلئے4دسمبرکوبھارت آئینگے۔بھارتی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 29 نومبر 2016 16:34

سرتاج عزیزہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کیلئے4دسمبرکوبھارت آئینگے۔بھارتی ..

نئی دہلی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29نومبر2016ء) :مشیرخارجہ پاکستان سرتاج عزیزہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت آئینگے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مشیرخارجہ پاکستان سرتاج عزیز4دسمبرکوواہگہ بارڈرکے راستے بھارت آئینگے۔

(جاری ہے)

سرتاج عزیزبھارت میں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :