وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف بغیرپروٹول ساہیوال پہنچ گئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 29 نومبر 2016 16:49

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف بغیرپروٹول ساہیوال پہنچ گئے

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29نومبر2016ء) :وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف بغیرپروٹول ساہیوال پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال ساہیوال کادورہ کیا۔

(جاری ہے)

شہبازشریف نے ہسپتال میں طبی سہولتوں کاجائزہ بھی لیا۔انہوں نے اس موقعہ پرمریضوں کی مناسب دیکھ بھال اور صفائی کانظام بہترنہ ہونے افسران کی سرزنش بھی کی۔