لاہور، مختلف سرکاری ہسپتالوں کے ینگ ڈاکٹر اپنے مطالبات کی حمایت میں ایک مرتبہ پھر سراپا احتجاج
شہر کے مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہروں میں دھرنوں کی وجہ سے شہر بھر کی ٹریفک بری طرح درہم برہم ہوگئی، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
منگل 29 نومبر 2016 18:29
(جاری ہے)
ڈینٹل ہسپتال کے برطرف ڈاکٹروں کو بحال کیا جائے۔
انکا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ گزشتہ ایک ہفتے سے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر خاموش احتجاج کررہے تھے لیکن حکومت نے خاموش احتجاج کا کوئی نوٹس نہ لیا جس کی وجہ سے انہیں سڑکوں پر آنا پڑا۔ ینگ ڈاکٹروں کے احجتاج اور دھرنے کی وجہ سے راوی روڈ فیروز پوروڈ، جیل روڈ، لنک نہر روڈ پر ٹریفک جام رہی جبکہ ان ہسپتالوں میں ماسوائے ایمرجنسی کے باقی وارڈوں میں کام ٹھپ ہوگیا ڈاکٹروں نے اعلان کیا کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گزئے تو وہ اپنا احتجاج جاری رکھ سکتے ہیں۔ جس کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔(اے ملک)مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.