سنیٹر شیری رحمان کا حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر تشویش کا اظہار
اگر اقتصادی بحرانوں کو جلد از جلد کم نہیں کیا گیا تو ہم ایک معاشی تباہی کی طرف چلے جائیں گے، نائب صدر پیپلزپارٹی
منگل 29 نومبر 2016 19:19
(جاری ہے)
عوامی قرض، کم سرمایہ کاری ،گرتی ہوئی برآمدات، بچت کی سطح،اخراجات کی کم سطح ،ٹیکسیشن اور معیشت کے لئے عارضی اقدامات پر انحصاراہم معاشی خدشات میں شامل میں ، پر حکومت کو کوئی پرواہ نہی۔
نجی شعبے میں سرمایہ کاری کی کم سطح اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ سرمایاکاروں کو پاکستان کی اقتصادی بحالی میں اعتماد نہیں۔کسٹمر پرائیس انڈیکس کے مطابق مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہواہے، ایسا لگتا ہے کے حکومت معیشت کو ایڈہاک کی بنیاد پر چل رہی ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ اقتصادی پیشن گوئی اور رپورٹس کے مطابق اگر ان اقتصادی بحرانوں کو جلد از جلد کم نہیں کیا گیا تو ہم ایک معاشی تباہی کی طرف چلے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر نے سعودی ولی عہد کو سفارتی اسناد پیش کردیں
-
خواجہ سلمان رفیق کی پی آئی سی کے آپریشن تھیٹرز 10 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
ڈیجیٹل منتقلی کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ
-
پرویزالٰہی کو گزشتہ رات پسلیوں میں درد کی شکایت
-
پاکستان اور چین شانگلہ حملے کی تحقیقات سے متعلق رابطے میں ہیں، دفترخارجہ
-
خیبرپختونخواہ میں سینیٹ الیکشن مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط
-
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد چیف جسٹس نے فل کورٹ کااجلاس دوبارہ طلب کرلیا
-
غزہ کے عوام پر اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ بلا روک ٹوک جاری ، فلسطینی عوام کو بھوک اور نسل کشی کا سامنا ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
پنجاب اسمبلی اجلاس ،اپوزیشن کے شورشرابے میں مالی سال 2023-24ءکے بجٹ کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.