مو ٹر وہیگل ایگزمینر کا زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرا نسپو ٹر وں کیخلاف ایکشن،50گا ڑیو ں پر33ہزار روپے جر مانہ عائد

منگل 29 نومبر 2016 22:22

تورغر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 نومبر2016ء) مو ٹر وہیگل ایگزمینرنے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرا نسپو ٹر وں کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہو ئے ایبٹ آ باد کے مختلف روٹس پر 50گا ڑیو ں پر33ہزار روپے جر مانے کر دیے خستہ حال گا ڑیو ں کے ما لکان کو وارننگ دی گئی کے اپنی گا ڑیاں کو مو ٹر وہیگل ایگزمینر قوانین کے مطا بق چلیں نہیں تو آ ئندہ سخت سے سخت قا نو نی کا روائی کی جائے گی ایم وی ای انچارج ایبٹ آ باد انور خان نے ٹر یفک پولیس کے ہمراہ مختلف روٹس پر گاڑیو ں کی چیکنگ کی اور گاڑیو ں میں سو ار مسا فرو ں سے کرایے کی معلو مات لینے کے بعد اور چا جز لینے والو ں کے خلاف کاروائی کر تے ہو ئے 50گا ڑیو ں پی33ہزار جر مانے عائد کیے اور ٹر نسپو ٹرو ں کو سختی سے صو بائی حکومت کی جانب سے کرایے نامہ لسٹ کے مطابق کرایہ وصو ل کر نے کی ہدایات جارہی کیں۔

متعلقہ عنوان :