سربراہ بحریہ ٹائون ملک ریاض نے کراچی کے پاکستان چوک پر مخدوش عمارت کے مکینوں کے لیے امداد کا علان کردیا

منگل 29 نومبر 2016 22:26

سربراہ بحریہ ٹائون ملک ریاض نے کراچی کے پاکستان چوک پر مخدوش عمارت ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2016ء) بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض نے کراچی کے پاکستان چوک پر مخدوش عمارت کے مکینوں کے لیے امداد کا علان کردیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ملک ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان چوک پر مخدوش عمارت کے متاثرین 15 سے 20 لاکھ کے فلیٹ کی نشاندہی کریں اس کی قیمت ادا کرکے متاثرین کے نام کردیں گے متاثرین فوری طور پر0344-5554074 پر رابطہ کریں۔