آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ

muhammad ali محمد علی منگل 29 نومبر 2016 23:16

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 نومبر2016ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق آصف زرداری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ آصف زرداری نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد دی۔ آصف زرداری نے آرمی چیف کو یقین دلایا کہ دہشت گردی کیخلاف کاروائیوں میں فوج کی حمایت جاری رہے گی۔