پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈئیڑ نے عبدالرزاق کی خدمات حاصل کرلی
عبدالرزاق کوئٹہ گلیڈئیڑ کے اسسٹنٹ کوچ اور بولرز کی تربیت کیلئے کوچ معین خان کیساتھ کام کرینگے
بدھ 30 نومبر 2016 13:52
(جاری ہے)
پاکستان کے لئے 46ٹیسٹ 265ون ڈے اور 32ٹی 20انڑنیشنل کھیلنے والے آل راونڈر عبدالرزاق پاکستان سوپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈئیڑ کے اسسٹنٹ کوچ اور بولرز کی تریبت کے لئے کوچ معین خان کیساتھ کام کرینگے۔
پاکستان سوپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹیڈ نے وسیم اکرم اور سلیکشن کمیٹی کے رکن توصیف احمد کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں ،جب کہ پشاور زلمی نے اس بار ٹیسٹ کر کٹ میں پاکستان کیلئے سب سے زیادہ رنز بنانے والے یونس خا ن کوسائن کیا ہے۔لاہور قلندر کے کر کٹ ڈائریکڑ عاقب جاوید ہیں جبکہ کرا چی کنگز نے ٹیسٹ وکٹ کیپر راشد لطیف کی خدمات حاصل کر رکھی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.