جھنگ:پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 78 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری
میاں محمد ندیم جمعرات 1 دسمبر 2016 12:12
جھنگ(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ یکم دسمبر۔2016ء) پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 78 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پی پی 78 جھنگ میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 16 ہزار 562 ہے جن میں سے ایک لاکھ 18 ہزار 627 مرد ووٹر جب کہ 90 ہزار 635 خواتین ووٹرز ہیں۔
جھنگ میں پولنگ کے کے لئے 171 پولنگ اسٹیشنز اور 418 پولنگ بوتھز قائم کئے گئے ہیں جن میں سے 17 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ کسی بھی نا خوشگوار واقعہ اور دھاندلی کو روکنے کے لئے تمام پولنگ اسٹیشنز پر پاک فوج اور ر ینجرز کے جوان اندر اور باہر تعینات ہیں، پولیس کی نفری کے علاوہ رینجرز کی 7 اور پاک فوج کی ایک کمپنی کو الیکشن کے دوران تعینات کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.