سعودی عرب میں طوفانی بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی،7افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
طوفانی بارشوں سے کئی مکانات تباہ ،سڑکیں زیر آب آنے سے گاڑیاں پھنس گئیں، شہروں میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم شہریوں اور تارکین وطن کو بارش کے دوران غیرضروری طورپرگھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت
جمعرات 1 دسمبر 2016 13:23
(جاری ہے)
سیلابی ریلوں نے بڑی تعداد میں گھروں کونقصان پہنچایا متعدد بہہ گئے۔
سڑکیں زیر آب آنے سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ بارش سے مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔کئی شہروں میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے۔ بین الاقوامی شاہراہ کے مختلف حصے سیلاب میں بہہ گئے ہیں۔ حکام نے شہریوں اور تارکین وطن کو خبردار کیا ہے کہ وہ بارش کے دوران غیرضروری طورپرگھروں سے باہر نہ نکلیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.