ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کاشہید کنونیر ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ فاروق کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار
جمعہ 2 دسمبر 2016 13:21
(جاری ہے)
پی آئی بی عارضی مرکز سے جاری اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے شہید ڈاکٹر عمران فاروق کے اہل خانہ کی ابتر صورتحال اور شمائلہ فاروق کی دوران علالت ان کے بچوں کی دیکھ بھال نہ کئے جانے کی اطلاعات پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔
رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ہم لندن میں موجود شہید کنونیر ڈاکٹر عمران فاروق کے بچوں اور ان کی علیل بیوہ شمائلہ فاروق کی خبرگیری کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے شمائلہ فاروق کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی اور ساتھ ہی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ شہید کنونیر ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعائیں کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.