سمعیہ چوہدری کی موت کوکین کے زیادہ استعمال سے ہوئی۔وزیرقانون پنجاب راناثناءاللہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 2 دسمبر 2016 17:07

سمعیہ چوہدری کی موت کوکین کے زیادہ استعمال سے ہوئی۔وزیرقانون پنجاب ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02دسمبر2016ء) :وزیرقانون پنجاب راناثناء اللہ نے کہاہے کہ سمعیہ چوہدری کی موت کوکین کے زیادہ استعمال کے باعث ہوئی۔

(جاری ہے)

انہوں نے سمعیہ چوہدری کی موت کی میڈیکل رپورٹس کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ سمعیہ چوہدری کے جسم سے حاصل کیے گئے 4اجزاء کی رپورٹس موصول ہوئی ہیں۔ان رپورٹس میں مقتولہ کے پھیپھڑوں اوردیگراجزاء کابھی تجزیہ کیاگیا۔سمعیہ کے جسم پرکسی قسم کے تشددکے نشانات نہیں پائے گئے۔انہوں نے کہا کہ سمعیہ چوہدری کی موت منشیات کے زیادہ استعمال کے باعث ہوئی۔

متعلقہ عنوان :