انڈونیشیاءپولیس کاطیارہ لاپتاہوگیا،15افرادسوارتھے۔خبرایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 3 دسمبر 2016 16:01

انڈونیشیاءپولیس کاطیارہ لاپتاہوگیا،15افرادسوارتھے۔خبرایجنسی

انڈونیشیاء(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03دسمبر2016ء):انڈونیشیاء پولیس کاطیارہ لاپتاہوگیاہے،طیارے میں 15افرادسوارتھے۔خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشین پولیس کے لاپتاہونیوالے طیارے کاباتم آئی لینڈکے قریب کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہوگیا۔

(جاری ہے)

لاپتا ہونے والاطیارہ انڈونیشیاء سے سنگاپورجارہاتھا۔