لاہور، علامہ اقبال ائیرپورٹ پر اے این ایف کی کاروائی سمگلنگ کی کوشش ناکام

سیاہ فام خاتون گرفتار 600گرام کوکین برآمد

ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) اینٹی نارکوٹکس فورس نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کوکین کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

(جاری ہے)

اے این ایف نے ایک پرواز کے ذریعے ترکی کے دارالحکومت استنبول سے لاہور پہنچنے والی ایک سیاہ فام خاتون آڈوگلبدیس کوگرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 600گرام کوکین برآمد کرلی ہے مزید تفتیش کے لئے اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔(قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :