کراچی کے مئیر وسیم اختر کا لندن سے رابطہ ہونے کا انکشاف، دوبارہ زیر عتاب آنے کا امکان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 3 دسمبر 2016 23:54

کراچی کے مئیر وسیم اختر کا لندن سے رابطہ ہونے کا انکشاف، دوبارہ زیر ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 دسمبر2016ء) کراچی کے مئیر وسیم اختر کا لندن سے رابطہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ کراچی کے مئیر وسیم اختر نے جیل سے رہائی کے روز ہی لندن میں ایم کیو ایم کی قیادت سے رابطہ کیا تھا۔

(جاری ہے)

اس رابطے سے متعلق حساس اداروں نے رپورٹ تیار کر لی ہوئی ہے۔ لندن سے روابط کے باعث وسیم اختر کے دوبارہ زیر عتاب آنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :