پی سی بی ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کو جگہ فراہم کرے ، معین خان
اتوار 4 دسمبر 2016 12:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و سلیکٹر معین خان نے قومی انڈر19 ٹیم میں ان کے بیٹے کو زائدالعمر قرار دینے کے فیصلے کے پیچھے سازش کے امکانات کو رد کرتے ہوئے ٹیم میں کراچی کی نمائندگی نہ ہونے پر تنقید کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ انڈر 19 ٹیم میں کراچی کے کھلاڑیوں کو ہونا چاہیے ،ْ پی سی بی نے اس کی وجہ کھلاڑیوں کی عمریں زیادہ ہونے کو قراردیا ہے۔
معین خان نے کہا کہ انھیں اپنے بیٹے کو ٹیم سے واپس بھیجنے کے پیچھے کسی سازش کی بو نہیں آرہی ہے تاہم سلیکٹرز کی کوتاہی کے باعث یہ واقعہ ہوا تاہم میں نہیں سمجھتا کہ کسی نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہوگا۔قومی ٹیم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو اب ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان کی کھوج لگانے کی ضرورت ہے کیونکہ اس وقت ٹیم میں ایسا کارگر کپتان موجود نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.