خیبر ایجنسی، وادی تیرہ میں سکیورتی فورسز کی فضائی کارروائی،12 دہشت گرد ہلاک ، متعدد زخمی

اتوار 4 دسمبر 2016 20:10

خیبر ایجنسی، وادی تیرہ میں سکیورتی فورسز کی فضائی کارروائی،12 دہشت ..

باڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2016ء) خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ میں سکیورتی فورسز کی فضائی کارروائی میں کم از کم بارہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہین میڈیا رپورٹ کے مطابق وادی تیرہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر سکیورتی فورسز کی رضائی کارروائی میںبارہ دہشت گرد ہلاک جبکہ شدت پسندوں کے پانچ ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :