روس کے مارٹر سکواڈ نے مشرقی بعید میں فوجی مشقیں کیں

پیر 5 دسمبر 2016 19:39

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) روس کے مارٹر سکواڈ نے مشرق بعید میں فوجی مشقین کیں، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج کے ترجمان ولاد میر ماتویو نے صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ مشرقی بعید میں بارٹر سکواڈ کے آرٹلری ڈوژن نے ہنگامی صورتحال نمٹنے کیلئے فوجی مشقین کیں، اور دشمن کی جانب سے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے بھرپور تیاری کا مظارہ کیا۔ وقار)

متعلقہ عنوان :