باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

muhammad ali محمد علی پیر 5 دسمبر 2016 18:58

پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05دسمبر2016ء) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے باچا خان اںترنیشنل ائیرپورٹ پر کسٹم حکام کی کاروائی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

کسٹم حکام نے ایک شخص سے تلاشی کے دوران 8 کلو سے زائد سونا برآمد کر لیا۔ سونا بیلٹ اور جوتوں میں چھپایا گیا تھا۔ سونا دبئی سے پشاور اسمگل کیا جانے والا تھا۔ مارکیٹ میں سونے کی مالیت 3 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

متعلقہ عنوان :