ڈپٹی سپیکر شہلا رضا کا پی پی پی کے سینئر رہنماء عمر جت کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 5 دسمبر 2016 22:04

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سید شہلا رضا نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء عمرجت کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ رب کریم مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :