قائمہ کمیٹی کی وزارت قومی صحت کو انسانی اعضاء کی پیوند کا ری کے معاملے پر جامع بل تیا رکرنے کی ہدایت
ایچ آئی وی ،ایڈز کی روک تھام کیلئے میڈیا میں عوام کیلئے آگاہی مہم چلائی جا ئے ، سول سو سائٹی کو متحرک کیا جائے، پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے میں داخلہ کے حوالے سے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کو نسل کے قواعد و ضوابط اور طلباء کے مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے داخلہ پالیسی تشکیل دی جائے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسزاینڈ ریگولیشن کی سفارش
منگل 6 دسمبر 2016 18:22
(جاری ہے)
اجلاس میں ایچ آئی وی /ایڈز(سیفٹی اینڈ کنٹرول ) بل 2013 کا تفصیل سے جا ئزہ لیا۔کمیٹی نے ہدا یت کہ ایچ آئی وی /ایڈز کی لعنت کی روک تھام کے لئے میڈیا میں عوام کے لئے آگاہی مہم چلائی جا ئے اور اس مقصد کے لئے سول سو سائٹی کو بھی متحرک کیا جائے۔
کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ صو بو ں سے متعلق معاملات کے حوالے سے قانون سازی کے دوران صوبوں کو اعتمادمیں لیا جا ئے گا۔ اجلاس میں ہیومن آرگنز اینڈٹشوز کی ٹرانسپلانٹیشن کے حوالے سے ترمیمی بل 2016پر بھی غور کیا گیا۔ اجلاس میں پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے میں داخلہ کے حوالے سے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کو نسل کی پالیسی پر بھی غور کیا گیا۔( و خ )متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.