شاہد آفریدی کی 4 روزہ ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کا امکان

muhammad ali محمد علی منگل 6 دسمبر 2016 19:51

شاہد آفریدی کی 4 روزہ ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کا امکان

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06دسمبر2016ء) شاہد آفریدی کی 4 روزہ ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

آفریدی ممکنہ طور پر قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں حبیب بینک لمیٹڈ کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے جس کے کپتان ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :