انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.8 شدت کازلزلہ

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 7 دسمبر 2016 03:20

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.8 شدت کازلزلہ

سماٹرا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6دسمبر۔2016ء) انڈونیشیا کے جزیرے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں شدید زلزلہ آیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں‌کی گئی اور نہ ہی کسی جانی نقصان کی اطلاعات ہے۔