چودھری شجاعت ، پرویز اور مونس الٰہی کا طیارہ حادثہ میں جانی نقصان پر دلی رنج و غم کا اظہار

بدھ 7 دسمبر 2016 22:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے چترال سے اسلام آباد جانے والے مسافر طیارہ کے حادثہ میں جنید جمشید سمیت دیگر قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

مسلم لیگی قائدین نے غمزدہ خاندانوں کیلئے صبر جمیل اور مرحومین کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :