حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں جنید جمشید بھی موجود تھے ،منیجر ارسلان کی تصدیق

بدھ 7 دسمبر 2016 22:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2016ء) معروف نعت خوان جنید جمشید کے مینجرارسلان نے تصدیق کی ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں جنید جمشید بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جنید جمشید کے مینجر ارسلان نے کہا کہ جب میری جنید بھائی سے بات ہوئی تو وہ ایئر پورٹ پر موجود تھے،اس کے بعد میری ان سے کوئی بات نہیں ہوئی۔حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے اس بد قسمت طیارے میں وہ بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :