مستقبل میں پاک جاپان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے پرامید ہوں، قونصل جنرل جاپان
بدھ 7 دسمبر 2016 23:39
(جاری ہے)
انہوں نے قومی دن کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ جاپان میں بادشاہت کا سلسلہ سب سے قدیم ہے جو 2700 سال سے زائد عرصے پر محیط ہے اور موجودہ شہنشاہ جاپان کے 125 ویں شہنشاہ ہیں جو اس سال 23 دسمبر کو 83 برس کے ہو جائیں گے۔
انہوں نے اپنی تقریر مین شہنشاہ جاپان کی صحت اور درازی عمر کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور آئے ہوئے مہمانوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی اکرام اللہ دھاریجو وزیر برائے کارپوریشن کے علاوہ شرمیلا فاروقی، ڈاکٹر فاروق ستار، رضا ہارون، فیصل سبزواری کے علاوہ مختلف ممالک کے قونصل جنرلز اور بزمینوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سے ملحقہ ہال میں جاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن کے اشتراک سے جاپان بزنس ایگزیبیشن 2016،ْ کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں جاپانی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات ڈسپلے کی تھیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.