جنید جمشید ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے ، ان کی وفات پر دلی دکھ ہوا ہے :شہباز شریف

بدھ 7 دسمبر 2016 23:46

لاہور۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے جنید جمشید ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے اور وہ مختلف طبقات میں یکساں ہردلعزیز تھے۔

(جاری ہے)

مجھے جنید جمشید کی وفات پر دلی دکھ ہوا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی جنید جمشید کے غمزدہ خاندان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :