بھائی جنید جمشید کی موت پر افسوس ہے ‘اللہ جنید اور ان کی فیملی کے افراد کو جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے‘ معین علی
جمعرات 8 دسمبر 2016 21:09
لاہور/جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2016ء) محمد حفیظ کا طیارہ حادثے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ آل راؤنڈر محمد حفیظ نے طیارہ حادثے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے اگر تحقیقات شفاف نہ ہوئیں تو پھر اونٹ اور گھوڑوں پر سفر کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہے گا۔
(جاری ہے)
اپنے ٹویٹ پیغام میں محمد حفیظ نے کہا کہ اس کیس کو دیگر کیسز کی طرح دبا نہ دیا جائے سانحہ کے ذمہ داروں کو بچانے کے بجائے ان کے خلاف کارروائی کی جائے سانحے کی تحقیقات شفاف نہ ہوئیں تو پھر اونٹ اور گھوڑوں پر سفر کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہے گا۔
شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹ میں جنید جمشید کے ساتھ تصویر لگاتے ہوئے کہا کہ جنید جمشید نے ہمیں بہت کچھ سکھایا وہ دل کے بہت اچھے انسان تھے مگر افسوس کہ ایک اور اچھا انسان ہمیں چھوڑ گیا۔انگلش کرکٹر معین علی نے کہا کہ انھیں اپنے بھائی جنید جمشید کی موت پر انتہائی افسوس ہے دعا ہے کہ اللہ جنید اور ان کی فیملی کے افراد کو جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائےمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.