متروکہ وقف املاک کے بورڈ ممبران کا307واں اجلاس (کل) ہوگا

جمعرات 8 دسمبر 2016 23:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2016ء) متروکہ وقف املاک کے بورڈ ممبران کا307واں اجلاس چیئرمین بورڈ صدیق الفاورق کے زیر صدارت کل ( جمعہ ) مورخہ09دسمبربمقام رہائش گاہ واقع22 زمان پارک میں ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں چاروں صوبوںسے سرکاری اور غیر سرکاری ممبران کے علاوہ ہندو و سکھ رہنمائ شرکت کریں گے بعد ازاں اجلاس چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈمحمد صدیق الفاروق بوقت 02:15بجے دوپہر سینئر بورڈ ممبران اوراقلیتی رہنما?ں کے ہمراہ میڈیا کے نمائندوں کوپریس بریفنگ دیں گے۔