لاہور ایئرپورٹ اور گردونواح میں دھند، حد نگاہ صفر، پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 8 دسمبر 2016 23:54

لاہور ایئرپورٹ اور گردونواح میں دھند، حد نگاہ صفر،  پروازوں کے لیے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2016ء) لاہور ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

حد نگاہ صفر ہو جانے کے باعث ائیرپورٹ کو پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ کو کل صبح 10 بجے تک بند رکھا جائے گا۔ ائیرپورٹ بندش کے باعث آنے اور جانیوالی ملکی اورغیر ملکی 20 پروازیں متاثر ہونگی۔ صبح دھند کی صورتحال دیکھ کر ایئرپورٹ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :