جنید جمشید کی آخری خواہش اللہ کی راہ میں جان سے جانا تھی ۔ بھائی ہمایوں جمشید
سمیرا فقیرحسین جمعہ 9 دسمبر 2016 13:22
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2016ء) : جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جنید جس کے لیے بھی بھائی تھا ، باپ تھا ، بیٹا تھا ان کے لیے پیغام یہ ہے کہ ان کا باپ ، بھائی اور بیٹا زندہ ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اللہ نے جنید کو جن کی کفالت کی توفیق دی تھی ، میں ان کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ کچھ بھی تبدیل نہیں ہو گا، ان کا باپ ، بھائی اور بیٹا میری شکل میں موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں جنید کے جانے کا دکھ تو بہت ہے لیکن خوشی بھی ہے کہ وہ اللہ کی راہ میں گیا ہے ۔ ہمایوں نے بتایا کہ جب میری والدہ کا انتقال ہوا توجنید اللہ کی راہ میں تھا ، جب والدکا انتقال ہوا تب بھی وہ جماعت کے ساتھ نکلا ہوا تھا۔ تو مجھے لگتا تھا کہ جنید جائے گا تو اسی راہ میں جائے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ جنید ہمیشہ دعا بھی یہی مانگتا تھا کہ اللہ مجھے اپنی راہ میں موت عطا کرنا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.