سکھر ائر پورٹ پر جہاز حادثہ میںجاںبحق ہونیوالوں کی نماز جنازہ غائبانہ کی ادائیگی

جمعہ 9 دسمبر 2016 23:58

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء) بیگم نصرت بھٹو ایئر پورٹ سکھر میں چترال کے قریب پی آئی اے کے طیارہ حادثے میں جانبحق ہونیوالوں کی نماز جنازہ غائبانہ اد کی گئی، ہوائی اڈے کے منیجر سلیم احمد، اسٹیشن منیجر امداد علی، پی آئی اے کے ملازمین ، سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے ای)، ایئر پورٹ سیکورٹی فورس (اے ایس ایف) اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام سمیت لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے نمازجنازہ غائبانہ میں شرکت کی

متعلقہ عنوان :