مسلم لیگ ن کے امیدوار کرنل (ر) مبشر جاوید بلامقابلہ لاہور کے میئر منتخب

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی ہفتہ 10 دسمبر 2016 13:34

مسلم لیگ ن کے امیدوار کرنل (ر) مبشر جاوید بلامقابلہ لاہور کے میئر منتخب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10دسمبر2016 ء) مسلم لیگ ن کے امیدوار کرنل (ر) مبشر جاوید بلامقابلہ لاہور کے میئر منتخب ہو گئے ہیں، ان کا مقابلہ پی ٹی آئی کے امیدوار عفیف صدیقی سے تھا، تفصیلات لاہور کی چابی کرنل (ر) مبشر جاوید کے ہاتھ آگئی ہے، تحریک انصاف کے امیدوار عفیف صدیقی کے کاغذات مسترد ہونے کے بعد ن لیگی امیدوار کو بلا مقابلہ لاہور کا میئر منتخب کرلیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :