پرویزرشید نے ’’ وزیر اعظم کی شیروانی کا ٹوٹا بٹن بھی نہیں دینگے ‘‘ کا بیان داغ کر دوبارہ وزارت حاصل کرنیکا امتحان ’’پاس ‘‘کر لیا ‘ جمشید چیمہ
بٹن ٹوٹنے کے خدشے کے اظہار سے ثابت ہو تا ہے حواری بھی عوام کا ہاتھ کرپشن کرنیوالوںکے گریبان تک پہنچنے کے حوالے سے آگاہ ہیں
ہفتہ 10 دسمبر 2016 17:45
(جاری ہے)
اس کے بعد حکمرانوں نے اس معاملے پر مٹی ڈالنے کی کوششیں مزید تیز کر دی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس کے فیصلے سے ملک کے مستقبل کا تعین ہونا ہے اس لئے پوری قوم کی نظریں اس پر لگی ہوئی ہیں اور انشا اللہ وہ دن دور نہیں جب ملک میں معاشی اور سماجی انصاف کا بول بالا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ اقتدارمیں رہنے والوں نے اداروں کو تباہ کر دیا ہے ، پرویز رشید کو نیوز لیکس سکینڈل میں وزارت سے الگ کر کے زیادہ پروٹوکول اور ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔ پرویز رشید نے وزیراعظم کی شیروانی کا ٹوٹا بٹن بھی نہیں دیں گے کا بیان داغ کر دوبارہ وزارت حاصل کرنے کا امتحان پاس کرلیا ہے کیونکہ حکمرانوںں کے نزدیک وزارت کے لئے یہی معیار مقرر ہے۔ لیکن یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ حکمرانوں کے حواری نوشتہ دیوار پڑھ چکے ہیں کہ عوام کا ہاتھ کرپشن کرنے والوں کے گریبانوں تک پہنچے گا وگرنہ کبھی بھی بٹن ٹوٹنے کا بیان دینے کی نوبت نہ آتی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.