ضلع کچہری اسلام آباد میں عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں محفل سماع کا انعقاد
ڈاکٹر بابر اعوان مہمان خصوصی تھے
ہفتہ 10 دسمبر 2016 17:49
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ضلع کچہری اسلام آباد کے شہداء ہال میں محفل میلاد مصطفیٰ سجائی گئی جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے آصف تمبولی نے کیا۔
بعد ازاں وکلاء کی جانب سے نعتیہ سلسلہ جاری رہا اور محمد مصطفیٰؐ کے ذکر پر حاضرین آبدیدہ ہوتے رہے۔ محفل میلاد کا اہتمام صدر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن سید محمد طیب کی جانب سے کیا گیا جس میں عارف چوہدری‘ سدرہ گلزار‘ خضر رشید‘ خالد چوہدری ‘ ہما جمیل ‘ فیصل جدون ‘ عارف خان اور دیگر سینیئر و جونیئر وکلاء نے شرکت کی۔ محفل میں شان مصطفیٍٰؐ میں تقریریں بھی کی گئیں۔ (عابد شاہ/حسن شاہ/عدنان)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.