پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

ہفتہ 10 دسمبر 2016 18:04

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2016ء) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا تمام تعلیمی ادارے 24دسمبر3جنوری تک بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

نجی تعلیمی ادارے بند نہ کر نے والوں کے خلاف سخت کاروا ئی کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :