کراچی ،لیاقت علی خان چوک کے قریب ہنگامہ آرائی اور پولیس کے ساتھ تصادم
ایم کیو ایم لندن کے کارکنان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں مقدمہ درج
ہفتہ 10 دسمبر 2016 19:22
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گذشتہ روز لیاقت علی خان چوک اور نائن زیرو کے اطراف موجود یوم شہداء منانے والے ایم کیو ایم لندن کے کارکنان کی جانب سے ’ یادگار شہداء ' پر حاضری کی کوشش کی گئی تھی، جسے پولیس کی جانب سے روکا گیا تھا۔
روکے جانے پر ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا تھا، جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے کئی افراد کو حراست میں لے لیا تھا۔لیاقت علی خان چوک پر ایم کیو ایم کا جھنڈا لہرانے اور پولیس پر پتھراؤ میں ملوث ان کارکنان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں ہنگامہ آرائی اور نقصِ امن کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔عزیزآباد تھانے میں درج کیے جانے والے مقدمے میں 15 سے زائد افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ، گندم خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اراکین اسمبلی پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی
-
غیرقانونی بھرتی کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.