نوشہر، گھر سے بھاگنے والی شادی شدہ خاتون ہنگو سے آشنا ،ْ سمیت گرفتار
پولیس نے دونوں کمسن بچوں کو برآمد کرلیا
ہفتہ 10 دسمبر 2016 21:09
(جاری ہے)
سائرہ کا شوہر کام سے چھٹی کے بعد گھر آیا تو دروزے پر تالا لگاہوا تھا سائرہ کا موبائل بھی بندتھا جس کے بعد اس نے تھانہ پبی میں رپورٹ درج کی ۔
تھانہ پبی پولیس نے موبائل کا ڈیٹا نکال کر تحقیقات کی۔پولیس نے ہنگو میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے سائرہ اور اس کے اشنا ،ْ غفور کو گرفتارکرلیااور ان کی نشان دہی سے دنوں کمسن بچیاں کو بھی برآمد کرکے تھانہ پبی منتقل کردیا۔ہفتہ کے روز جوڈیشل مجسٹریٹ /سول جج شہراز طارق نے برآمد ہونے والے بچیوں تین سالہ ایشان خان اور ایک سالہ ہانیہ خان کو والد واپدا اہلکار وسیم کے حوالے کردیا۔عدالت نے خاتون سائرہ اور اس کے اشنا ،ْ غفور کو جوڈیشل ریمارنڈ پر جیل بھیج دیامزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.