صومالیہ ،سیکورٹی چیک پوائنٹ پر خودکش حملہ ،اہلکاروں سمیت 10افراد ہلاک ، متعدد زخمی ،الشباب نے ذمہ داری قبول کرلی
ہفتہ 10 دسمبر 2016 21:21
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکورٹی حکام کا کہناہے کہ خودکش حملہ دارالحکومت موغا دیشو میںسیکورٹی چیک پوائنٹ پرکیا گیا جہاں ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری منی بس چیک پوائنٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں سیکورٹی اہلکاروں اور حملہ آور سمیت10افراد ہلاک ہوگئے ۔
حکام کے مطابق صومالیہ میں فعال شدت پسند تنظیم الشباب کے جنگجوؤں کی اِس کارروائی میں سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ اس حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.