پاناما کیس کی سماعت جنوری تک موخر کرکے عدالت نے قوم کو مایوس کیا ہے ،ْ لطیف کھوسہ
ہماری جماعت کسی صورت بھی مسئلے کو دفن نہیں ہونے دے گی ،ْ ہم آخر تک جائینگے ،ْانٹرویو
اتوار 11 دسمبر 2016 17:40
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پاناما لیکس کیلئے اگر سڑکوں پر آنا پڑا تو ضرور آئیں گے۔
اس سوال پر کہ کیا چار مطالبات کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت کا آپس میں کوئی رابطہ ہوا ہے تو لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ سیاست میں بات چیت اور مذاکرات کے راستے ہمیشہ کھلے رہتے ہیںلہٰذا ہم تو اس مسئلے کا حل چاہتے ہیں جو کسی بھی طرح سے ہو تاہم انھوں نے واضح کیا کہ اب تک حکومت کی جانب سے ان کی جماعت سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.