چاغی‘ایرانی سیکیورٹی فورسز نے غیر قانونی طور پر یونان جانے والے 118پاکستانیوںکوگرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیا

اتوار 11 دسمبر 2016 20:20

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 دسمبر2016ء) غیر قانونی طور پر یونان جانے والے 118پاکستانی باشندوں کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیا ۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق پاک ایران سر حد سے غیر قانونی طور پر ایران سر حد پار کر نے کی کوشش کر نے والے 118پاکستانی باشندوں کو ایرانی فورسز نے گرفتار کر کے اپنی قانونی چارہ جوئی کے بعد گزشتہ روز پاک ایران سر حدی گیٹ سے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :