آصف علی زرداری 27دسمبر کے جلسے میں موجود ہوں گے ،منظور وسان کا دعویٰ
18کے الیکشن کی تیاری شروع ہو چکی ،27دسمبر کے بعد ملکی سیاست نیا رخ اختیار کرے گی ، حالات سے لگتا ہے کہ عام انتخابات 2017میں ہوں گے ، انتخابات میں پیپلزپارٹی پنجاب کا سیاسی معرکہ فتح کرے گی پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر منظور وسان کی صحافیوں سے گفتگو
اتوار 11 دسمبر 2016 21:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حالات سے لگتا ہے کہ عام انتخابات 2017میں ہوں گے ، انتخابات میں پیپلزپارٹی پنجاب کا سیاسی معرکہ فتح کرے گی ،چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلزپارٹی پنجاب میں مزید مضبوط اور متحرک ہو گی ، بلاول بھٹو ملک کو تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ کراچی کی اب اردو بولنے والی آبادی کی اکثریت ایم کیو ایم کے بانی کے ساتھ ہے ۔منظور وسان نے دعویٰ کیاکہ بق صدر آصف علی زرداری 27دسمبر کے جلسے میں موجود ہوں گے ،2018کے الیکشن کی تیاری شروع ہو چکی ،27دسمبر کے بعد ملکی سیاست نیا رخ اختیار کرے گی ۔(ار)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.