12 ربیع الاول کے موقع پر گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کا پیغام
اتوار 11 دسمبر 2016 22:50
(جاری ہے)
اتوار کو جاری کردہ اپنے پیغام میں گورنر سندھ نے کہا کہ حضرت محمد مصطفیﷺ سے سچی محبت کا تقاضہ ہے کہ پاکستان میں مذہبی رواداری اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے، نبی کریمﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی دنیا کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ رواداری، بھائی چارہ، اخوت، محبت اور ایثار اسلام کا درس ہے، حب الوطنی کا تقاضہ ہے کہ ہم سب مل کر حضرت محمد مصطفیﷺ کی تعلیمات کو اپنائیں اور بلا کسی تفریق کے انسانیت کے لئے کام کریں، یہی پیغام ہمارے پیارے نبیﷺ کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید میلاد النبیﷺ ساری کائنات باالخصوص عالم اسلام کے لئے انتہائی خوشی اور مسرت کا دن ہے کیونکہ اس دن دو جہانوں کے سردار اور رحمت للعالمین تشریف لائے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.