مظفر گڑھ: 2 سالہ معصوم عثمان کو قتل کرنے والی ماں انتقاماً اپنی ماں کے ہاتھوں قتل

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 11 دسمبر 2016 23:50

مظفر گڑھ: 2 سالہ معصوم عثمان کو قتل کرنے والی ماں انتقاماً اپنی ماں کے ..

مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11دسمبر۔2016ء) مظفر گڑھ میں 2 سالہ معصوم بچے کو قتل کرنے والی ماں کو انتقاماً اس کی اپنی ماں نے قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایچ او رمضان شاہد کا کہنا ہے کہ خان گڑھ میں ماں نے بیٹی کو ڈنڈے اور پتھر مار کر قتل کر دیا۔خاتون جندن مائی کو شک تھا کہ اسکی بیٹی ساجدہ نے 2 سالہ نواسے کو قتل کیا ہے۔ ایس ایچ او کے مطابق پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :